پی آئی سی ادویات ری ایکشن میں مضر دوائی کا سراغ لگا لیا ،آئیسو ٹیب میں اینٹی ملیریا کا زیادہ عنصر شامل ہونیکی وجہ سے ہلاکتیں ہوئیں، وزیر اعلیٰ پنجاب ،ڈینگی وباء میں بھی اسلام آباد کی اعلیٰ شخصیت نے سازش کی،یہ پنجاب کیخلاف سازش ہے سپریم کورٹ مجھے بلائے یہ راز ، راز نہیں رہنا چاہیے،سندھ حکام کے مطابق دوائی بنانے والی افروز کیمیکل کو سیل کر کے مالکان کے نام ای سی ایل میں شامل کر دئیے، آئی جی پنجاب کو خصوصی طیارے کے ذریعے روانہ کر دیا ، جو لوگ یہ چاہتے تھے کہ پنجاب کے گلی بازاروں سے جنازے نکلیں اور شہباز شریف کے پتلے جلائے جائیں انکی سازش کو اللہ نے بے نقاب کر دیا،عالمی لیبارٹری کی رپورٹس سپریم کورٹ اور جوڈیشل کمیشن کے سامنے بھی پیش کرینگے، شہباز شریف کی دیگر کے ہمراہ ہنگامی پریس کانفرنس

بدھ 1 فروری 2012 22:46