کسی اور مہذب معاشرے میں ناقص ادویات سے بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوتیں تو وزیر صحت مستعفی ہو چکا ہوتا،گورنر پنجاب ،یہاں الٹا ایوان صدر کی جانب انگلی اٹھائی جاتی ہے ، وفاقی حکومت ادویات سے ہلاک ہونیوالوں کے ورثاء کی مالی امداد کریگی، پنجاب کے حکمران جو مرضی کر لیں قوم اور مریضوں کو بیوقوف نہیں بنا سکتے،متاثرہ مریضوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو،ارفع کریم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا

بدھ 1 فروری 2012 22:48

متعلقہ عنوان :