مصر ، فٹبال میچ کے دور ان تماشائیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 78ہوگئی ،صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے مصری حکومت نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ، مصر کی فٹبال کی تاریخ میں یہ سب سے بڑا حادثہ ہے ، نائب وزیر صحت ، کچھ شائقین سٹیڈیم میں ساتھ چھریاں بھی لے کر گئے تھے ، حادثہ کی وجہ میچ کے دوران معمول سے کم سکیورٹی ہو سکتی ہے ، میڈیا

جمعرات 2 فروری 2012 13:45

متعلقہ عنوان :