پاکستان کی کشتی منجدھار میں ہے ،وطن عزیز مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے، شہبازشریف،خرابیوں اور بیماریوں کی اصل جڑ صدر زرداری ہیں ، قومی وسائل لوٹنے والے اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ہیں،نوازشریف کو ملک کی خدمات کا موقع ملا تو وہ اس کی تقدیر بدل دیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب کا دانش سکول رحیم یار خان میں ہونہارطلباوطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب

جمعرات 2 فروری 2012 23:18