پنجاب اسمبلی ، ادویات سے ہلاکتوں پر عام بحث کے دوران وزیر صحت، پارلیمانی سیکرٹری او ر سیکرٹری صحت سمیت کوئی وزیر موجود نہ ہونے پر اپوزیشن کا احتجاج،سیکرٹری صحت کو فون کر کے بلایا گیا ، وزیر قانون رانا ثنا اللہ بھی کچھ دیر بعد ایوان میں واپس آ گئے

جمعہ 3 فروری 2012 18:58