پنجاب اسمبلی کا اجلاس آغاز سے اختتام تک ہنگامی آرائی کی نذر رہا، اپوزیشن کا پی آئی سی ہلاکتوں ، وزیر اعلیٰ کے ایوان میں نہ آنے اور ڈینگی وباء میں اسلام آباد کی اعلیٰ شخصیت کے ملوث ہونے کے الزام پر شدید احتجاج ،وزیر اعلیٰ پنجاب سے مستعفی ہونے کا مطالبہ ، اپوزیشن اراکین کے” وزیر اعلیٰ کو آنا ہوگا ،،” وانٹنڈ سی ایم ،،” قاتل اعلیٰ،،” وزیر اعلیٰ کو طلب کرو ،،کے نعرے،حکومتی اراکین ”گیس چور بجلی چور، ،” سالا مارا بیوی ماری آصف زرداری آصف زرداری ،،” رج کے کھاؤ رج کے لٹو جئے بھٹو جئے بھٹو ،،کے نعرے لگاتے رہے

جمعہ 3 فروری 2012 18:58