ناقص ادویات،مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے ،ہلاکتوں کی کل تعداد ایک سو بیالیس ہو گئی

پیر 6 فروری 2012 12:40

پی آئی سی کی ناقص ادویات سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے آج دو افراد جان کی بازی ہار گئے ہلاکتوں کی کل تعداد ایک سو بیالیس ہو گئی۔لاہور کے سروسز اسپتال میں ناقص ادویات کے استعمال کے باعث آج دو ہلاکتیں ہو ئیں،ناقص ادویات سے متاثرہ دو مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں،اس وقت زیادہ تر مریضوں کی حالت تشویش سے باہرہے ،مریضوں کو انجکشن فولینک ایسڈ دیا جا رہا ہے اور اسپتالوں میں متبادل ادویات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔

(جاری ہے)

پی آئی سی کی ناقص ادویات سے ہلاکتوں کی کل تعداد ایک سو بیالیس ہو چکی ہے ۔

متعلقہ عنوان :