وزیر اعظم گیلانی تین روزہ دورے پر قطر روانہ ہو گئے ،امریکی و افغان حکام ،طالبان رہنماؤں سے ملاقاتیں، افغانستان سے متعلق امور پر بات چیت کریں گے،پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان آزادانہ تجارت کے معاہدے کیلئے قطر کی حمایت حاصل کرنے اورقطری ہم منصب کو پاکستان میں توانائی ، انفراسٹرکچر، زراعت، صحت اور تعلیم کے شعبے میں سرمایہ کاری پر راغب کرنے کی کوشش کرینگے، قطر کی قیادت سے افغانستان کے حوالے سے علاقائی امن و استحکام پر بھی بات کرونگا، وزیراعظم گیلانی، دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مختلف شعبوں میں بڑھانے کیلئے بہت معاون ثابت ہوگا ،دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان فرنٹ لائن اتحادی ہے ،عالمی برادری قربانیوں کا اعتراف کرے، روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو

پیر 6 فروری 2012 14:39