Live Updates

ملک میں تبدیلی کا سونامی چل پڑا ہے ، اب عوام موجودہ حکمرانوں کا دھڑن تختہ کر دیں گے ، جاوید ہاشمی،حکمرانوں نے پسماندہ اور محروم طبقات کا استحصال کر کے انہیں زندہ درگور کر دیا ہے ،عمران خان جرأت مند شخص ہیں،برسراقتدار آ کر عوام کی تمام محرومیاں ختم کر دینگے ، عوامی اجتماع سے خطاب

منگل 7 فروری 2012 19:04

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات