قومی اسمبلی نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ترمیمی بل 2009ء متفقہ طورپر منظور کرلیا ،پاکستان میں صحت اور پی ایم ڈی سی بارے قانون سازی کا شعبہ کمزور ہے، حکومت بھرپور بل کی حمایت کریگی ، وزیر اطلاعات ، قومی اسمبلی اجلاس، سپورٹس بورڈ،اثاثہ جات لازمی ظاہر کئے جانے کے بل سمیت 5 بل مزید غور کیلئے متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کے سپردکر دیئے گئے ،منشور حقوق بچگان بل 2009ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی

منگل 7 فروری 2012 19:06