لاہور،زمین بوس ہونیوالی تین منزلہ غیر قانونی فیکٹری کا ملبہ ہٹانے اورریسکیو آپریشن مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہا ،ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 18تک پہنچ گئی، ملبے سے 31گھنٹے بعد 60سالہ خاتون کو زندہ نکال لیا گیا ،ملبے تلے دبے دیگر افراد کے زند ہ بچنے کی امید پیدا ہو گئی ، ڈی جی ریسکیو 1122،ملبے تلے دبے افراد کے لواحقین متاثرہ عمارت کے گرد بیٹھے نم آنکھوں کیساتھ اپنے پیاروں کی زندگی کی دعائیں مانگتے رہے

منگل 7 فروری 2012 20:04

متعلقہ عنوان :