پنجاب کا شیر کئی جانیں نگل چکا ، ڈینگی ،جعلی ادویات اورغیر قانونی عمارت گرنے سے ہونیوالی ہلاکتوں نے حکومت کی گڈ گورننس کا پول کھول دیا ، راجہ ریاض،پنجاب میں قانون نام کی کوئی چیز نہیں ،ہرف طرف افرا تفری کا عالم ،مغل بادشاہ سب اچھاکی رپورٹ دیکر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں ،اپوزیشن لیڈر

منگل 7 فروری 2012 20:04