ناقص ادویات سے ہلاکتیں،فارما سیوٹیکل کمپنیوں نے مستقبل میں ایسے کسی واقعہ سے بچنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے ،تمام ملازمین کا از سر نو ریکارڈ مرتب کرنے کے علاوہ ہر شعبے میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب ، کمپنی کے ”لوگو،،کی پرنٹنگ اور خصوصاً ادویات کی بحفاظت ترسیل کیلئے مختلف تجاویز پرغور کیا جارہا ہے

جمعرات 9 فروری 2012 18:56

متعلقہ عنوان :