پاکستان سری لنکاعوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے تعلقات کو وسعت دیں تاکہ دوستی اور دیرینہ مراسم مزید مستحکم ہو سکیں، فاروق ایچ نائیک،پاکستان سری لنکا کے ساتھ باہمی تعلقات کو انتہائی اہمیت کی نگاہ سے دیکھتا ہے،دونوں ممالک کو سیاسی، اقتصادی و ثقافتی شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے،سری لنکن صدرسے ملاقات، ڈینگی بخار پر قابو پانے کیلئے ڈاکٹروں کی ٹیمیں بھیجنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا، سری لنکاپاکستان کے ساتھ دفاعی اور دیگر شعبوں میں تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، خواہش ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو زندگی کے ہر شعبے میں وسعت دی جائے،راجہ پاکسے

ہفتہ 11 فروری 2012 21:51

متعلقہ عنوان :