ڈینگی کی ممکنہ وباء سے نمٹنے کیلئے عوام کی شمولیت بے حد اہمیت کی حامل ،آگاہی دینے کیلئے تمام محکمے تشہیری مہم شروع کریں،وزیر اعلیٰ پنجاب،تمام صوبائی محکمے مربوط انداز میں کام کریں،اقدامات کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے کابینہ کمیٹی تشکیل دی جائے ، شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس

پیر 13 فروری 2012 16:20