ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام میں تاخیر کے ذمہ دار وزیر اعلی ہیں‘شہباز شریف کو بندے مارنا کا شوق ہے اسی لئے صحت کی وزارت اپنے پاس رکھی ہوئی ہے ‘راجہ ریاض، ڈاکٹروں کے مطابق پی آئی کی جعلی ادویات استعمال کرنیوالے 46ہزار لوگوں کی زندگیاں اب بھی خطرے میں ہیں ‘ اپوزیشن لیڈر کی صحافیوں سے گفتگو

بدھ 15 فروری 2012 14:47