وڈیو لنک کے ذریعے منصور اعجاز پر جرح ممکن نہیں اس لئے لندن جانے کا فیصلہ کیا ،زاہد بخاری ،ویزے کے حصول کے لیے درخواست دیدی ہے اور اس سلسلے میں میمو کمیشن کو درخواست بھی دے رہے ہیں ،وکیل حسین حقانی

بدھ 15 فروری 2012 23:34

متعلقہ عنوان :