دس روپے کی پرچی بناکرعلاج کرانیوالوں کوہسپتالوں میں مسائل کاسامنا کرناپڑتاہے ،ینگ ڈاکٹرز کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، سپریم کورٹ،عدالت نے معاونت کیلئے طلب کئے گئے سینئر ڈاکٹرز کو تجاویز تحریری شکل میں پیش کرنیکی ہدایت کر دی،ہم معاملے میں انتہائی سنجیدہ ہیں، تجاویز وسائل کے اندر رہتے ہوئے دی جائیں تاکہ عملدرآمد ہو سکے ،یہ کتابی باتیں ثابت نہ ہوں،جسٹس ثاقب نثار،عدالت نے چاروں صوبوں کے سیکرٹریز صحت ،وفاقی سیکرٹری کیبنٹ ، ہیڈ آف فارمیسی ،فارما سیوٹیکل ایسوسی ایشن ، پی ایم اے کے عہدیداروں اور”افروز فارما ،، کے مالکان کو 12مارچ کو طلب کر لیا،جنکی وجہ سے مریضہ کی ہلاکت ہوئی ،انکے خلاف تادیبی کارروائی کی جائیگی،کسی کو بچہ سمجھ کر چھوڑا نہیں جا سکتا ، ایڈووکیٹ جنرل کی میڈیا سے گفتگو

بدھ 22 فروری 2012 18:13