پنجاب کابینہ نے کچی آبادیوں،پنجاب سروس ٹربیونل،شوگر فیکٹریز کنٹرول اور گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن ایکٹ کے ترمیمی بلوں کی منظوری دیدی، ڈیرہ غازی خان میں اخوت یونیورسٹی کے قیام کیلئے لیز پر اراضی کی فراہمی،ترکی کی ٹیکنیکل یونیورسٹی میٹو کے تعاون سے دانش ٹیکنیکل یونیورسٹی کے قیام کی بھی منطوری ،یونیورسٹی جنوبی پنجاب کے لوگوں کی تعلیمی ضروریات کو پورا کریگی،وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ،وقت آ گیا لٹیروں سے قومی دولت وصول کرکے عوام کی فلاح وبہبود پر صرف کی جائے،آشیانہ سکیم میں میرا کوئی کوٹہ نہ کسی کو گھر دینے کا اختیار ہے،شہباز شریف

بدھ 22 فروری 2012 18:43