صدر آصف علی زرداری خیریت سے ، اپنے گھر رہائش پذیر ہیں، فرحت اللہ بابر،صدر مملکت کی خرابی صحت کی بناء پر دبئی ہسپتال میں زیر علاج ہونے کی خبریں غلط ہیں، ترجمان ایوان صدر

بدھ 22 فروری 2012 21:41