موجودہ دور کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کی رفتار سے چلنا ہوگا،وزیر اعظم گیلانی ، آئین میں 18 ویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت صرف وفاقی علاقوں میں صحت اور تعلیم کی خدمات فراہم کرنے کی ذمہ دار ہے،بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث صحت کے شعبہ میں معیاری علاج معالجہ کے مطالبہ میں اضافہ ہوا ہے، پیپلزپارٹی جدت آمیز سہولتوں اور پراجیکٹس کے ساتھ عوام کی دہلیز پر صحت اور تعلیم کی سہولتیں فراہم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے،آنے والے وقت میں ہم کالج کی نشستوں میں مزید اضافہ کریں گے ،سید یوسف رضا گیلانی کا قومی ادارہ صحت میں پرائم منسٹر نیشنل ہیلتھ کمپلیکس کے یونٹس کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب

پیر 27 فروری 2012 22:46