پاکستان کی موجودہ حکومت محروم خواتین کی مالی حالت بہتر بنانے کے منصوبوں پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے ، فضہ بتول گیلانی ،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان میں غریب طبقہ کی خواتین کی مالی مدد کا سب سے بڑا پروگرام ہے ، اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب

منگل 28 فروری 2012 19:41