فیصل آباد اور بہاول پور ریجن کے سی این جی اسٹیشن ڈھائی دن بندش کے بعد رات دس بجے کھول دیئے گئے، فیصل آباد کی صنعتوں کوپانچویں روز بھی گیس کی فراہمی بند،یومیہ اجرت پر کام کرنے والا مزدور طبقہ شدید مشکلات کا شکار

اتوار 4 مارچ 2012 14:08