چینی کی قیمت کا تنازع،شوگر ملوں نے کرشنگ بند کردی
بدھ 3 جنوری 2007 16:19
(جاری ہے)
شوگر ملز ایسو سی ایشن پنجاب زون کے چےئرمین چوہدری ذکا اشرف نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرشنگ سیز ن شروع کرتے ہوئے حکومت سے معاہدہ ہو اتھا کہ مارکیٹ میں ریٹیل قیمت چینی34 روپے برقرار رہے گی جبکہ ایکس ملز ریٹ31 اور32 روپے کلو ہو گالیکن حکومت نے معاہدے کے برعکس چینی کی قیمت کم کردی ہے۔
ذکا اشرف نے مزید کہا کہ پنجاب میں40 ملو ں نے عید کی تعطیلا ت کے بعد2 جنوری سے کرشنگ کا آغاز کرناتھا لیکن سندھ میں ملیں بند ہونے پر پنجاب کی ملوں نے بھی ان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ مرکز ی چےئرمین شنید قریشی اور سندھ ایسو سی ایشن کے چےئرمین اسلم فاروق نے وفاقی سیکرٹری اسماعیل قریشی سے ملاقات میں انہیں صورتحال سے آگا ہ کر دیا تھا کہ موجودہ حالات میں کرشنگ سیزن جاری نہیں رکھا جا سکتا۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.