لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہروں کے پیچھے (ن) لیگ کا ہاتھ ہے، ثبوت موجود ہیں، فردوس عاشق اعوان ،وزیر اعلیٰ شہباز شریف کاوفاق کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان آئین سے بغاوت، ہر معاملے پر سو موٹو لینی والی عدالتیں وفاق اور صوبوں کے درمیان نفرت کے بیج بونے پر خاموش کیوں ہیں،اگر ذہنی مریض وزیر اعلیٰ عوام کے جان و مال کا تحفظ نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دیدیں،کچھ روز قبل وزیراعلی کے مرض کی تشخیص کرچکی ہوں، ان کی اصل جگہ فاؤنٹین ہاؤس ہے، 18 ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو بجلی کی پیداوار کا اختیار دیدیا گیا ہے، سیاسی مقاصد کیلئے لوگوں کو اشتعال دلایا جارہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

پیر 26 مارچ 2012 19:13