Live Updates

(ن) لیگ کے بعد تحریک انصاف کی طرف سے بھی لاہور ہائیکورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے گئے، قرطبہ چوک سے واپڈا ہاؤس تک ریلی اور دھرنا ،ریلی کی وجہ سے مال رود سے ملحقہ شاہراہوں پر ٹریفک کا نظام معطل ہو کر رہ گیا ، مال روڈ پر تحریک انصاف اور (ن) لیگ کے کارکنوں میں جھگڑا ،ایک دوسرے کی قیادت کے خلاف نعرے بازی،تحریک انصاف کے کارکنوں نے شریف برادران کے ہورڈنگز پر ڈنڈے برسائے

جمعہ 30 مارچ 2012 23:32

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات