نیٹو سپلائی بحالی کو آئینی تحفظ دیا گیا تو مشرف دور سے بھی بھیانک نتائج سامنے آئینگے، شیخ رشید،امریکہ کنٹینرز کی حفاظت کی آڑ میں اپنی فوج پاکستان میں اتار دیگا،اگر ایران پر حملہ ہوا تو ہمارے لئے جان چھڑانا مشکل ہو جائیگا ،علماء اس اہم ترین قومی مسئلہ پر فتوی جاری کریں ،ادویات پرمٹ سکینڈل کے خلاف سپریم کورٹ جاؤنگا،وزیر اعظم عادی مجرم ہیں،پہلے بھی جیلوں میں رہے ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی پریس کانفرنس

اتوار 1 اپریل 2012 21:35