برسر اقتدار طبقہ اپنے اقتدار اور سیاسی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے گلگت کے مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنائے بیرنی ممالک کی مالی معاونت سے امن و امان کو خراب کرنے اور فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والے شرپسند طبقہ کو لگام دی جائے‘مولانا قاضی عبدالرشید

بدھ 4 اپریل 2012 14:30