حکومت کا غذائی کمی کے شکار بچوں کیلئے پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ

منگل 13 نومبر 2018 15:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2018ء) حکومت نے غذائی کمی کے شکار بچوں کیلئے خصوصی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان جلد وزیراعظم سماجی تحفظ پروگرام کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق، غذائی کمی کا شکار بچوں کیلئے پروگرام کا نام وزیراعظم سماجی تحفظ پروگرام ہوگا، زیراعظم عمران خان جلد سماجی تحفظ پروگرام جلد کا افتتاح کریں گے، وزیراعظم بچوں میں غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اہم اقدامات کا اعلان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق، پروگرام کے تحت غذائی کمی کا شکار بچوں پر خصوصی توجہ مرکوز کی جائے گی، پروگرام کے لئے عالمی اداروں سے بھی معاونت لی جائے گی، وزیراعظم پروگرام سے متعلق وزارت صحت اور صوبائی حکومتوں کوخصوصی ٹاسک دیںگے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنی انتخابی مہم میں متعدد بارغذائی کمی کا شکار بچوں کا تذکرہ کیا تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی