زکریایونیورسٹی میں بریسٹ کینسر کی تشخیص کے لئے فری کیمپ کاانعقاد

منگل 13 نومبر 2018 19:06

زکریایونیورسٹی میں بریسٹ کینسر کی تشخیص کے لئے فری کیمپ کاانعقاد
ملتان۔13 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2018ء) جامعہ زکریا ملتان میںفیملی لائینز کلب اورکینسر کیئر ہسپتال لاہور کے تعاون سے ایک روزہ فری میمو گرافی کیمپ ڈاکٹر ثمینہ رفیق کی زیر نگرانی لگایا گیا۔ اس کیمپ کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین کے کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ کینسر جیسے موذ ی مرض اور پوشیدہ دشمن سے بروقت آگاہی کے لیے فیملی لائینز کلب اور کینسر کیئر ہسپتال لاہور نے جامعہ زکریا ملتان میں میمو گرافی کی سہولت فراہم کرنے والی ایک وین اور عملہ کے ساتھ جامعہ میں ایک دن کے لیے متعین کرکے ایک عظیم فلاحی کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

کینسر ابتدائی مرحلے پر تشخیص کی بدولت قابل علاج ہے۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں ملتان فیملی لائینز کلب کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ۔ ایسے سیمینار اور آگاہی مہم کا انعقاد تسلسل سے ہونا چاہیے۔ کیمپ میں چالیس سے زائد خواتین کے فری ٹیسٹ کیے گئے ۔ واضح رہے کہ اس ٹیسٹ کی پرائیویٹ لیبارٹریزمیں فیس دس ہزار روپے ہے جو کہ بلکل مفت کیے گئے ۔ فری میمو گرافی کیمپ میں پروفیسر ڈاکٹر راشدہ عتیق ، ڈاکٹر صوبیہ چوہان، لیڈی ڈاکٹر ثمینہ رفیق ، صدر لائینز فیملی کلب کامران مسعود ، ہمایوں سعید،رانا ممتاز رسول، محمد یسین، خالد ولی ، محمد عمیر ،محمد محسن عباس، رانا یوسف و دیگر نے شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو