ذیابیطس کے عالمی دن کے حوالے سے مقامی این جی او "کنیز رفیق فائونڈیشن" کے زیر انتظام ضلع شیخوپورہ گائوں مدار میں فری میڈٰکل کیمپ کا اہتمام

بدھ 14 نومبر 2018 20:41

ذیابیطس کے عالمی دن کے حوالے سے مقامی  این جی او "کنیز رفیق فائونڈیشن" کے زیر انتظام ضلع شیخوپورہ گائوں مدار میں فری میڈٰکل کیمپ کا اہتمام
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2018ء) ذیابیطس کے عالمی دن کے حوالے سے مقامی این جی او "کنیز رفیق فائونڈیشن" کے زیر انتظام ضلع شیخوپورہ گائوں مدار میں ایک فری میڈٰکل کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ یہ فری میڈیکل مورخہ 16 نومبر 2018 کو صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک مستحق اور غریب مریضوں کو ذیابیطس کے حوالے سے آگاہی دے گا اور علاوہ ازیں مفت ادویات کی فراہمی اور خون کا معائنہ کیا جائے گا۔

اس کیمپ کے انعقاد میں مقامی شیخوپورہ شاہین لائنز کلب کا تعاون بھی شامل ہے۔پاکستان میں تقریبا 26.3 فیصد لوگوں ذیابیطس / شوگر کا مرض لاحق ہے۔شوگر تا عمر لاحق رہنے والی ایسی بیماری ہے جو دل کے دورے ، فالج ، اندھا پن،گردوں کا فیل ہونا اور انفیکشن زدہ اعضاء کا جسم سے کاٹ کر الگ کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔

(جاری ہے)

ہمارے دیہاتی علاقوں میں ذیابیطس کے مریضوں کو اس موذی مرض سے بالکل آگاہی نہیں چنانچہ کنزی رفیق فائونڈیشن نے پنجاب کے دورہ دراز علاقوں خصوصی غریب اور مستحق مریضوں کیلئے فری میڈیکل کیمپس کے انعقاد کا بیڑہ اُٹھایا ہے اور یہ فری کیمپ اُسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

عوام الناس سے التماس ہے کہ وہ اس فری میڈیکل کیمپ میں ضرور شرکت کریں۔ مزید معلومات کیلئے ویب سائیٹ وزٹ کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی