فردو س عاشق اعوان ، نوید قمر کی پریس کانفرنس کے دوران خاتون نے خود کو زخمی کر لیا، دوسری مرتبہ خود سوزی کی کوشش میں خاوند سمیت گرفتار ،قبل ازیں پولیس گاڑی میں ڈال کر ہسپتال پہنچایا گیا طبی امداد کے بعد دوبارہ واپس آ گئی ، خاوند بھی بیہوش ہو گیا ، بچے ماں باپ کیلئے زارو قطار روتے رہے

ہفتہ 7 اپریل 2012 23:32

متعلقہ عنوان :