صدر زرداری کے دورہ لاہور کی وجہ سے کچھ لوگوں کو راتوں کی نیند نہیں آسکی ، راجہ ریاض احمد،صدر کے دورہ لاہور سے کارکنوں کے حوصلے بلند ہوئے ،پارٹی کو مزید متحرک کرنے میں مدد ملے گی،قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی

اتوار 8 اپریل 2012 21:28