بازل نقوی کی نیئر حسین بخاری سے ملاقات ، سینٹ کا چیئرمین بننے پر مبارکباد ، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال ،حکومت مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرانے کیلئے پوری طرح متحرک ہے، نیئر حسین بخاری

پیر 16 اپریل 2012 15:49