عدالتیں بنیادی حقوق کا تحفظ فراہم کرنے لیے بیٹھی ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ،ڈینگی کی روک تھام کیلئے حفاظتی اقدامات نہ اٹھانے پر حکومت پنجاب اور سیکرٹری صحت کو 26 اپریل کیلئے نوٹس جاری

پیر 16 اپریل 2012 18:44