پاکستان ایسابدقسمت ملک ہے جہاں مسیحا ہڑتال پر چلے جاتے ہیں ،مریضوں کاکوئی پرسان حال نہیں ہوتا ،جسٹس شیخ عظمت سعید، ڈاکٹروں کا تبادلہ انتظامی معاملہ ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی ، لاہور ہائی کورٹ