سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس فیصلے پر عملدرآمد بارے نیب رپورٹ مسترد کردی ، سات دن میں عمل نہ ہوا تو چیئرمین نیب کو نوٹس جاری کیا جائے گا ،عدالت عظمیٰ چیئرمین نیب فصیح بخاری کو بولنے سے روک دیا ، حکومت کو لکھیں کہ پاور جنریشن کی صاف شفاف پالیسی بنائی جائے ،نیب پراسیکیوٹر کو ہدایت ،لوٹ کھسوٹ کرنے والوں کو وزیربنادیا گیا ہے ،چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ریمارکس

جمعرات 19 اپریل 2012 19:59