”پاکستان انسانی اعضا کی خریدوفروخت کا سب سے بڑا بازار بن گیا ، قانون کی خلاف ورزی روکی جائے،،، سپریم کورٹ نے دائر درخواست پرپنجاب ،سندھ اور بلوچستان حکومت سے 29مئی تک جواب مانگ لیا،گردے کی پیوند کاری کیلئے بھارت ،یورپ اور مشرق وسطی سے امیر مریض پاکستان کا رخ کرتے ہیں ، درخواست گزار ،عدالت عظمیٰ کے ججز کی جانب سے ڈاکٹر ادیب رضوی کی خدمات کی تعریف

جمعرات 19 اپریل 2012 21:03