تباہ سیلاب اور زلزلہ کا مقابلہ کر نے والے عوام پولیو کے چیلنج کا بھی مقابلہ کرینگے ، وزیر اعظم گیلانی ،پولیو کا ایک بھی کیس خطرے کی گھنٹی ہے، شراکت داروں کے تعاون سے پولیو کے خاتمے کا مقصد حاصل کر لیا جائیگا، علماء کرام کو بچوں کے حقوق اور والدین کے فرائض کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا چاہئے، پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کیلئے ہمیں مزید کام کرنا ہوگا،وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا پولیو کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب

جمعہ 20 اپریل 2012 19:48