سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کو مبینہ طور کروڑوں روپے مالیت کا پلاٹ الاٹ ہونے پر تعجب کا اظہار ،یہ سن کر رات بھر سونہیں سکاکہ چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل درآمد شروع کردیا ہے، چیف جسٹس ، جامعہ حفصہ کووعدے کے مطابق پلاٹ دے دیا ہے، کمشنر اسلام آباد …… مزید سماعت 25اپریل کو ہوگی

جمعہ 20 اپریل 2012 19:53