پنجاب کے وزیر اعلیٰ شوگر ملز مافیا کی سرپرستی کر رہے ہیں ،ملوں میں زیادہ تر رشتہ داروں کی ہیں، اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض، کاشتکاروں کو فصل کی ادائیگیاں کی جائیں ، صرف (ن) لیگ ممبران کی سفارش پر باردانہ دیا جارہا ہے ، حکومت کو ٹف ٹائم دینگے، راجہ ریاض کی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس

جمعرات 3 مئی 2012 20:47