ایف آئی اے نے نواز شریف کے سابق ا کا ؤ نٹنٹ محمداکرم کواٹھا لیا، شریف خاندان کے بنک کھاتوں کے بارے میں پوچھ گچھ،طبیعت خراب ہونے پرچھوڑدیا، محمد اکرم کی درخواست پر تھا نہ شا د مان پولیس ایف آئی اے کے افسر سمیت تین اہلکا روں کے خلا ف مقد مہ درج ،ہمیں کوئی علم نہیں،شا ید اسلام آبا د سے آنے والی ٹیم نے کا رروائی کی ہو،ایف آئی اے پنجاب کاموقف

بدھ 9 مئی 2012 23:19