قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کااجلاس، بھارت سے تجارت سمیت دیگر امور کا جائزہ، ملکی برآمدات نمایاں اضافے کے ساتھ2.24 ارب ڈالرکی ریکارڈسطح تک پہنچ گئیں، برآمدات بڑھانے میں سرمایہ دارطبقے کابڑاہاتھ ہے ،چیف ایگزیکٹو ٹی ڈی اے پی طارق پوری، ہمارے سرمایہ کاروں کو بھارتی ویزے کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے ، ایڈیشنل سیکرٹری تجارت

جمعرات 10 مئی 2012 23:21