خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائیوں میں بے گھر ہونے والے لوگوں کی تعداد6 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے، 3 لاکھ سے زیادہ بچے شامل ہوں گے،متاثرہ افراد کے پاس ذ ریعہ معاش نہیں ہے، تکلیف دہ حالات میں رہنے پر مجبور ہیں، صحت مند ماحول، خوراک، علاج و معالجے اور تعلیم کی سہولیات کی ضرورت ہے، شورش سے متاثرہ بچوں کو فوری طور پر نفسیاتی مدد کی ضرورت ہے ،متاثرین میں شامل سڑسٹھ فیصد ماوٴں نے شکایت کی ہے کہ نقل مکانی کے بعد ان کے بچوں میں ناپسندیدہ تبدیلی آئی ہے ،عالمی امدادی ادارے شورش سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے آگے آئیں‘عالمی تنظیم سیو دا چلڈرن کی عالمی اداروں سے امداد کی اپیل

منگل 15 مئی 2012 17:10

متعلقہ عنوان :