نیٹوممالک کاپاکستان سے سپلائی روٹ جلدبحال کرنیکامطالبہ ، افغان جنگ دو سال میں ختم کرنے کااعلان، ، افغانستان میں سلامتی و استحکام کیلئے پاکستان کے کرداراہم ہے، 2013میں افغانستان کی سیکورٹی مقامی فورسزکے سپرد،2014کے آخرتک اتحادی افواج کی مرحلہ وارواپسی مکمل کرلی جائیگی ، افغانستان کو دہشتگردوں کا دوبارہ ٹھکانہ نہیں بننے دینگے،ملکی ترقی میں خواتین کی شرکت کو یقینی بنایا جائیگا ، جنوبی ایشیا ء میں امن کیلئے استنبول اعلامیہ کو آگے بڑھایاجائیگا ، اسمارٹ ڈیفنس منصوبے کے تحت فوجی ساز و سامان کی شراکت کیلئے 20مشترکہ منصوبے شروع کئے جائیں گے ،یورپ میں میزائل شیلڈ کا پہلا مرحلہ شروع کر نے کا فیصلہ کرلیاگیا،شکاگومیں نیٹوسربراہ کانفرنس کا65نکاتی اعلامیہ جاری

پیر 21 مئی 2012 23:33