ایران کافلیم کا توڑ تیار کرنے کا دعوی،حساس معلومات چوری کرنے کے لیے تیار کیے گئے فلیم نامی کمپیوٹر وائرس کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے،ایسے کمپیوٹر پروگرام تیار کیے ہیں جو فلیم کی نشاندہی کر سکتے ہیں، متاثرہ کمپیوٹرز کو صاف کر سکتے ہیں،ایران کی قومی کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے ماہر کا بیان

بدھ 30 مئی 2012 12:42

متعلقہ عنوان :