چیف جسٹس کا بنچ سے علیحدہ ہونا احسن اقدام ہے، میمو طرز کا کمیشن بننا چاہیے، ملک ریاض صحت یابی کے بعد عدالت میں پیش ہوں گے، اگر دو ممبران کا بنچ ہوا تو میں عدالت سے درخواست کروں گا کہ لارجر بنچ ہونا چاہیے، دستاویزات کو پڑھنے کے بعد میں رائے قائم کر سکوں گا، ارسلان افتخار ازخودنوٹس کیس میں ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری کی میڈیا سے گفتگو

جمعرات 7 جون 2012 15:47