ملک ریاض کی پاکستان واپسی ڈاکٹروں کی اجازت سے مشروط ہے، آتے ہی سپریم کورٹ میں بیان ریکارڈ نہیں کرائیں گے،وکلاء کا پینل لارجر بنچ کے حوالے سے اپیل پر کام کر رہا ہے ،(کل) ہفتہ کو درخواست دائر کرونگا، ملک ریاض نے 12 جون کو اپنے وکلاء کوچیف جسٹس سے ان کیخلاف مقدمات کی سماعت نہ کرنے کی درخواست کرنے کاکہاتھا ،سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری کی میڈیا سے بات چیت

جمعہ 8 جون 2012 21:33