ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے چیف جسٹس کے صاحبزادے ارسلان افتخار کے بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین سے مبینہ طور پر مالی فوائد حاصل کرنے بارے مقدمہ کی سماعت کیلئے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے درخواست دائر کر دی،انتہائی حساس اور اہم کیس کی سماعت کیلئے 2رکنی بنچ ناکافی ہے ‘ کیس کا تقاضا ہے کہ لارجر بنچ تشکیل دیا جائے‘زاہد بخاری کا درخواست میں موقف

ہفتہ 9 جون 2012 14:18