ملک کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ، لو چلنے سے متعدد افراد بے ہو ش، گرمی کی وجہ سے گیسٹرو کا مرض شدت اختیار کر گیا، عوام کا نہروں اور تالابوں کا رخ ، دادو میں درجہ حرارت 46ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ، زیادہ تر علاقوں میں (کل ) موسم گرم اور خشک رہے گا، مالاکنڈ، ہزارہ، کشمیر گلگت، راولپنڈی اور گوجرانوالہ ڈویژن میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اتوار 10 جون 2012 16:47

متعلقہ عنوان :